: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موتی ہری، 29جون(ایجنسی) ایک زیر غور قیدی پیر کو پولیس اہلکار کی آنکھ میں مرچ پاؤڈر ڈال کر فرار ہو گیا. یہ واقعہ بہار کے مشرقی چمپارن ضلع ہیڈکوارٹر واقع عدالت کے احاطے میں ہوا۔
Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس اہلکار پی کے منڈل نے بتایا کہ اس معاملے میں شہر کے پولیس انسپکٹر کی رپورٹ کی بنیاد پر مذکورہ قیدی کو لے جا رہے سپاہی چندرشیکھرپاسوان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی.